مستقبل کی وہ دس نوکریاں جو آنے والے سالوں میں جاب مارکیٹ کو بدل کر رکھ دیں گی - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

مستقبل کی وہ دس نوکریاں جو آنے والے سالوں میں جاب مارکیٹ کو بدل کر رکھ دیں گی - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

’ڈاکٹر بنو، بہت مانگ ہے ڈاکٹروں کی، ٹیچرز کو بہت عزت دی جاتی ہے، پڑھانا شروع کر دو۔۔۔‘ ہم میں سے اکثر نے بچپن سے ہی ایسے بہت سے مشورے سنے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مستقبل میں جن ملازمتوں کی سب سے زیادہ مانگ ہو گی وہ کون سی ہیں؟

مستقبل میں جن ملازمتوں کی سب سے زیادہ مانگ ہو گی وہ پہلے ہی ہمارے آس پاس موجود ہیں۔

مثال کے طور پر ماحولیاتی پائیداری کے ماہرین یا زرعی آلات کے آپریٹرز کی خدمات ایسی ملازمتیں ہیں جن کی اگلے پانچ سال میں سب سے زیادہ مانگ ہو گی۔ ڈبلیو ای ایف کے مطالعے کے مطابق مندرجہ ذیل وہ 10 ملازمتیں ہیں جن میں سنہ 2023 اور 2027 کے درمیان ترقی کی سب سے زیادہ صلاحیت ہے۔مصنوعی ذہانت کا مقصد دراصل کمپیوٹر کو انسانی سوچ کی نقل بنانا ہے۔

اس کی بجائے مشین لرننگ ماہر مصنوعی ذہانت کے نظام کو کسی خاص مسئلے کو زیادہ موثر طریقے سے حل کرنے میں مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ شخص خود کو وقف کر سکتا ہے مثال کے طور پر آلودگی پھیلانے والے اخراج کو کم کرنے، توانائی کی کھپت کو کم کرنے یا سرمایہ کاری کے منصوبوں میں ماحولیاتی پالیسیوں کی ترقی میں حصہ لینے کے لیے منصوبوں کا انتظام کرنے کے لیے۔اگرچہ اس قسم کے ماہر کے پاس عام طور پر ماحولیاتی علوم سے متعلق تعلیم ہوتا ہے لیکن اسے ڈیٹا اکٹھا کرنے اور اس کا تجزیہ کرنے، مسائل کی نشاندہی کرنے اور کمپنی کے لیے مفید حل تجویز کرنے کے لیے دیگر شعبوں میں مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔کاروباری انٹیلیجنس اینالسٹ کمپنیوں کو کاروباری فیصلے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ’برہنہ‘ سادھو جس نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی - BBC News اردووہ ’برہنہ‘ سادھو جس نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی - BBC News اردوانھیں ایک خوفناک کمانڈر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، جو پیدل اور گھوڑے پر سوار بے خوف، برہنہ جنگجوؤں کی ایک نجی فوج کی قیادت کر رہے تھے اور توپوں سے لیس میدان جنگ میں جاتے تھے۔
مزید پڑھ »

کئی ماہ سے لاپتہ برطانوی اداکار کی لاش مل گئیکئی ماہ سے لاپتہ برطانوی اداکار کی لاش مل گئیلاپتہ ہونے والے برطانوی اداکار جولین سینڈز کی لاش کو شناخت کر لیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے اب باقاعدہ طور پر ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

جنگی حالات نہ ہوں تو سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے آئینی ترمیم درکار ہے: سپریم کورٹفوجی عدالتوں میں ابھی جو کارروائی چل رہی ہے وہ فوج کے اندرسے معاونت کے الزام کی ہے، اٹارنی جنرل کا سپریم کورٹ میں بیان مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

بھارت، شک پر مسلمان کو قتل کرنے کے الزام میں 11 گاؤ رکھشک گرفتاربھارت، شک پر مسلمان کو قتل کرنے کے الزام میں 11 گاؤ رکھشک گرفتاربھارت میں شک کی بنیاد پر مسلمان شخص کو قتل کرنے کے الزام میں 11 گاؤ رکھشکوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ڈالر کی قیمت برقرارآئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دورہوتے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی آ گئی اور ڈالر کی قیمت میں بھی ٹھہراؤ آ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:26:54