وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ممکن ہوا

پاکستان خبریں خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ممکن ہوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ممکن ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان اور آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالرز اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔اس سے متعلق فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ مارکیٹیں

کھلیں گی تو ڈالر کا ریٹ فوری 5 سے 10 روپے کم ہو گا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے معاہدوں کو پورا کرنا ہوگا۔تجارتی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovernment PMShahbazShareef Pakistan IMFProgram pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا - ایکسپریس اردوپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا - ایکسپریس اردوپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا - ExpressNews imfpakistan IMF Loan Dollar ishaqdar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:27:07