لاہور میں رات سے موسلا دھار بارش جاری، شہر تالاب بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں رات سے موسلا دھار بارش جاری، شہر تالاب بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور میں رات سے موسلا دھار بارش جاری، شہر تالاب بن گیا arynewsurdu lahore

لاہور میں رات سے موسلا دھار بارش جاری ہے جس نے شہر کو تالاب بنا دیا ہے، نشتر ٹاؤن میں 180، لکشمی چوک میں 178، قرطبہ چوک میں 177 ملی میٹر بارشں ریکارڈ کی گئی جب کہ دیگر علاقوں میں بھی 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہوئی، واسا کی ٹیمیں نکاسی آب میں ناکام ہوگئیں۔

لاہور میں موسلا دھاربارش کے بعد بڑی سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، واسا کی ٹیمیں نکاسی آب میں ناکام ہوگئیں، گلبرگ، لکشمی چوک اور قرطبہ چوک میں پانی جمع ہے۔ راوی روڈ، غازی آباد، فردوس مارکیٹ اور حسین چوک میں بھی پانی جمع ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، شہریوں نے ڈی سی لاہور اور ایم ڈی واسا سے پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزم کو 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا، نیب آرڈیننس میں ترامیم منظورملزم کو 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا، نیب آرڈیننس میں ترامیم منظورقائم مقام صدر صادق سنجرانی ترامیم سے متعلق آج رات صدارتی آرڈیننس جاری کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی: بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگکراچی: بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ تیز بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ تیز بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیاپنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،تیز ہوا اور بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا،گرمی سے مرجھائے عوام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 18:36:09