قائم مقام صدر صادق سنجرانی ترامیم سے متعلق آج رات صدارتی آرڈیننس جاری کریں گے: ذرائع
ذرائع وزارت قانون و انصاف کے مطابق مجوزہ نیب ترامیم آج رات صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائی جائیں گی۔
ذرائع نے بتایا کہ نیب قوانین کے تحت گرفتار ملزم کو 14کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جا سکے گا۔ذرائع وزارت قانون و انصاف کے مطابق وفاقی کابینہ نے مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی ہے اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی ترامیم سے متعلق آج رات صدارتی آرڈیننس جاری کریں گے۔ خیال رہے کہ صدر مملکت عارف علوی ان دنوں بیرون ملک ہیں اور ان کی جگہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کابینہ کو آج آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گاوزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کو آئی ایم ایف سے ہوئے معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور میں 5 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردولاہور میں 5 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
بڑھتی مہنگائی میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : مہنگائی میں شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کے 30 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
کراچی کے کس علاقے میں 200 ایکڑ رقبے پر قبرستان بنایا جائے گا؟کراچی کے کس علاقے میں 200 ایکڑ رقبے پر قبرستان بنایا جائے گا؟ arynewsurdu
مزید پڑھ »