لاہور میں 5 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں 5 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

لاہور میں 5 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس نے پانچ سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

جوہر ٹاؤن پولیس حکام کے مطابق ملزم رحمت عرف بھولا نے چیز دلانے کے بہانے پانچ سالہ بچے کو قریبی ورکشاپ لے جاکر بدفعلی کا نشانہ بنایا اور پھر موقع سے فرار ہوگیا۔ جوہر ٹاؤن پولیس نے اطلاع موصول ہونے پر فوری مقدمہ درج کیا اور ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او جوہر ٹاؤن حسن رضا نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ ایس پی صدر وقار کھرل نے کہا کہ ملزم کو تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر میں گوردوارے کے منتظمین سے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتارسکھر میں گوردوارے کے منتظمین سے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتارمقدمہ ہیڈ گوردوارہ امرجیت سنگھ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں قتل کی دھمکی، بھتہ، عبادت میں خلل ڈالنے اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھ »

آشنا سے شادی کیلیے ماں نے شیرخوار کو قتل کیا؛لاش چھپانے کا طریقہ فلم میں دیکھا - ایکسپریس اردوآشنا سے شادی کیلیے ماں نے شیرخوار کو قتل کیا؛لاش چھپانے کا طریقہ فلم میں دیکھا - ایکسپریس اردوآشنا نے خاتون کے پہلے شوہر کے بچے کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا
مزید پڑھ »

صحافیوں اور اپوزیشن کے خلاف کارروائیوں میں میرا کوئی قصور نہیں سب اسٹیبلشمنٹ نے کیا تھا: چیئرمین پی ٹی آئیصحافیوں اور اپوزیشن کے خلاف کارروائیوں میں میرا کوئی قصور نہیں سب اسٹیبلشمنٹ نے کیا تھا: چیئرمین پی ٹی آئی09:51 AM, 3 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سول اور عسکری قیادت کے میل جول سے چلنے والا ہائبرڈ نظام
مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا - ایکسپریس اردوپاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا - ایکسپریس اردوپاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا - ExpressNews Loan IMF Dollar Pakistan Country economy Crisis
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 00:54:06