کراچی: بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang

لیاری، کیماڑی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، ابوالحسن اصفہانی روڈ کے علاقے میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

کھارادر، گلشنِ اقبال، ملیر اور دیگر علاقوں میں بھی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ دن میں 4 مرتبہ 2، 2 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، مینٹیننس کے نام پر پورا پورا دن بجلی کی سپلائی معطل رہتی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود بھی ہزاروں روپے کے بل ادا کرنے پڑ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں عید پر بھی 12 تا 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، عوام کا احتجاج - ایکسپریس اردوپشاور میں عید پر بھی 12 تا 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، عوام کا احتجاج - ایکسپریس اردوعید کے دن سے لوڈ شیڈنگ جاری، چار سدہ روڈ پر عوام کا شدید احتجاج، بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت، ٹریفک کی روانی بند کردی
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کا سندھ کے متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹسآصف علی زرداری کا سندھ کے متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹسسابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے لاڑکانہ، دادو، شہدادکوٹ اور قمبر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹس لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع، 50 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس نافذفنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع، 50 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس نافذفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا، اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ ہوگا۔
مزید پڑھ »

عید کے تیسرے دن کراچی کے کون سے علاقے بجلی سے محروم رہے؟عید کے تیسرے دن کراچی کے کون سے علاقے بجلی سے محروم رہے؟عید کے تیسرے دن کراچی کے کون سے علاقے بجلی سے محروم رہے؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں تحریری حکم نامہ جاریکراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں تحریری حکم نامہ جاریکراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں تحریری حکم نامہ جاری Karachi SindhHighCourt Orders SindhBuilding SBCA Court PPPGovt KarachiDistrict IllegalConstruction CMSindh SindhCMHouse SBCAgosPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:41:31