اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ ہوگا۔ تفصیلات: DailyJang
نئے فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع ہوگیا، زیادہ آمدن پر اضافی سپر ٹیکس نئی شرح سے نافذ کردیا گیا۔کردیا، اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ ہوگا۔
بڑے شعبوں میں 30 کروڑ سے زیادہ کمانے پر بھی 10 فیصد وصولی ہوگی، ایئر لائنز، آٹو موبائلز، بیوریجز، سیمنٹ، کیمیکلز، سگریٹ، تمباکو سیکٹر، فرٹیلائزر، لوہا، اسٹیل، ایل این جی ٹرمینل، آئل مارکیٹنگ، آئل ریفائنری، پیٹرولیم، گیس، ادویہ سازی، شوگر، ٹیکسٹائل پر بھی 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زیادہ آمدن والی بڑی کمپنیوں اور افراد پر سپر ٹیکس نافذ کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نئے فنانس ایکٹ 2023 پر عمل شروع ہوتے ہی زائد آمدن والی بڑی کمپنیوں اور افراد پر سپر ٹیکس نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
دو ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ڈیوٹی میں اضافہ - ایکسپریس اردوگاڑیوں کی ویلیو پر 6 فیصد فکس ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے فنانس ایکٹ 24-2023 لاگو کردیا - ایکسپریس اردواسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق پانچ بڑے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے رواں مالی سال24-2023 کے بجٹ میں اٹھائے گئے اقدامات لاگو کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں : Expressnews News Pakistan Breakingnews
مزید پڑھ »