زیادہ آمدن والی بڑی کمپنیوں اور افراد پر سپر ٹیکس نافذ کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

زیادہ آمدن والی بڑی کمپنیوں اور افراد پر سپر ٹیکس نافذ کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

مزید جانیے:

فنانس بل کے نفاذ کے بعد سپر ٹیکس کیلئے انکم سلیب 30 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کر دی گئی، سالانہ 50 کروڑ روپے سے زیادہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ ہو گیا، بینکنگ کمپنیوں اور بڑے شعبوں میں 30 کروڑ سے زیادہ آمدن پر بھی 10 فیصد سپر ٹیکس وصول کیا جائے گی۔

فنانس بل کے مطابق ایئر لائنز، آٹو موبائلز، بیوریجز، سیمنٹ، کیمکلز، سگریٹ، تمباکو سیکٹر، فرٹیلائزر، لوہا، سٹیل، ایل این جی ٹرمینل، آئل مارکیٹنگ، آئل ریفائنری، پٹرولیم، گیس، ادویہ سازی، شوگر، ٹیکسٹائل کے شعبوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔ سالانہ 40 کروڑ سے 50 کروڑ کمانے والی کمپنیوں کو 8 فیصد، 35 کروڑ سے 40 کروڑ آمدن پر 6 فیصد، 30 کروڑ سے 35 کروڑ روپے آمدن پر 4 فیصد، 25 کروڑ سے 30 کروڑ آمدن پر 3 فیصد، 20 کروڑ سے 25 کروڑ روپے پر 2 فیصد، 15 کروڑ سے 20 کروڑ آمدن پر 1 فیصد اضافی ٹیکس دینا ہو گا، سالانہ 15 کروڑ روپے تک آمدن پر سپر ٹیکس کی شرح صفر برقرار رکھی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ڈیوٹی میں اضافہ - ایکسپریس اردودو ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ڈیوٹی میں اضافہ - ایکسپریس اردوگاڑیوں کی ویلیو پر 6 فیصد فکس ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور: آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد گرفتارلاہور: آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد گرفتارلاہور میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر  کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »

بہاول نگر؛ نجی اسپتال کے ڈاکٹر نے کمسن بچی کا بازو کاٹ کر معذور کردیا - ایکسپریس اردوبہاول نگر؛ نجی اسپتال کے ڈاکٹر نے کمسن بچی کا بازو کاٹ کر معذور کردیا - ایکسپریس اردوبچی کو بازو فریکچر پر اسپتال لایا گیا، پلاستر کے بعد بازو سیاہ ہوگیا، بچی کو دوبارہ لایا گیا تو اس کا بازو کاٹ دیا گیا
مزید پڑھ »

فرانس: کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گےفرانس: کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گےفرانسیسی وزیر کا کہنا کہ نیا قانون جلد سے جلد نافذ کر دیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SocialMediaDay
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 05:12:41