پنجاب،کے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں، حادثات میں 17 افراد جاں بحق مزید تفصیلات ⬇️ Punjab KPK Rain Deaths Accidents Kashmir
بارشوں سے متعلق 24 گھنٹوں کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پنجاب میں بارشوں سے مختلف حادثات میں17 اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق گوجرانوالہ میں 6، لاہور 4 ، شیخوپورہ،اورچکوال میں3 ،3 ،جھنگ اور فیصل آباد میں ایک ایک شخص کی ہلاکت ہوئی جب کہ مختلف حادثات میں 49 افرادزخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے کل سے 10 جولائی تک دریائے چناب، ستلج اور راوی سے متصل علاقوں میں تیزبارش کی پیش گوئی
ہے، شدید بارشوں سے مشرقی دریاؤں میں پانی کا بہاؤبڑھنے لگا ہے جب کہ نشیبی علاقے زیرآب آنےکاخدشہ ہے، تیز بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کاخطرہ ہے۔دوسری جانب صبح سویرے راولپنڈی اور اسلام آباد کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہوئی۔ادھر مظفر آباد شہر اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش جاری ہے جب کہ چلاس شہر اور مضافات میں بارش جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب،کے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں، حادثات میں 17 افراد جاں بحقمحکمہ موسمیات نے کل سے 10 جولائی تک دریائے چناب، ستلج اور راوی سے متصل علاقوں میں تیزبارش کی پیش گوئی ہے
مزید پڑھ »
لاہور میں مسلسل تیسرے روز موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحقچونگی امر سدھو کے علاقے میں مکان کی چھت گرنےسے 4افرادجاں بحق ، مزنگ میں اسپتال سے ملحقہ دیوار انتظار گاہ پر گر گئی جس سے 13 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان ، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاکمیونخ : (ویب ڈیسک ) نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »