مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہوا کے ساتھ کالے بادل چھائے اور پھر مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی، بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔
اسلام پورہ ، گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، ہال روڈ، مال روڈ ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، نشتر کالونی، گلشن راوی، ہربنس پورہ سمیت شہر بھر میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ بارش کے باعث بجلی کا نظام بھی مفلوج ہو گیا اور متعدد فیڈرز ٹرپ کرنے کی وجہ سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور گردونواح سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بھی بارش کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارلاہور : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگواراسلام آباد: (دنیانیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگواراسلام آباد: (دنیانیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔
مزید پڑھ »
چیف سیکرٹری کا لاہور میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہلاہور میں تیز بارش، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب فیلڈ میں موجود ہیں۔رپورٹ کے مطابق چیف سیکرٹری نے لاہور میں تیز بارش، نکاسی آب کے
مزید پڑھ »
لاہور بارش میں دورے کی ویڈیو وہاب ریاض نے معافی مانگ لیوہاب ریاض نے لاہور میں ہونے والی بارش میں اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگ لی۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں شدید بارش کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی
مزید پڑھ »
پنجابکے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں حادثات میں 17 افراد جاں بحقپنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر علاقے بارش کی لپیٹ میں ہیں جب کہ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پی ڈی ایم اے نے
مزید پڑھ »