امریکہ نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی تعلقات پر روسی پٹرولیم کمپنی پر پابندی عائد کر دی US Imposed Sanctions RussianOilCompany Venezuela MikePompeo SecPompeo
عائد کر دی۔ یہ بات وینزویلا کے وزیر بین الاقوامی امور جووگے اریازا نے گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں بتائی۔ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو کی طرف سے وینزویلا کے خلاف نئی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ہماری آئل کمپنی روسنیفٹ ٹریڈنگ کے خلاف امریکی دباﺅ اور یکطرفہ پابندیوں کا مقصد اس کے ملازمین اور وینزویلا کی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے اور مسلسل
وینزویلا کے عوام کے لیے مشکلات پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وینزویلا بین الاقوامی فوجداری عدالت میں پابندیوں کو مسترد کرے گا، امریکہ کی طرف سے نئی پابندیوں کا مقصد وینزویلا کی اہم لائف لائن پٹرولیم کے شعبے کو ختم کرنا ہے۔ روسنیفٹ ٹریڈنگ آئل کمپنی وینزویلا کے خام تیل کو کمرشلائز کرنے کے لیے وینزویلا کی سرکاری آئل کمپنی پیٹرولیوس ڈی وینزویلا ایس اے کے ساتھ کام کرتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یو اے ای، پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارادبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی عدالت نے پاسپورٹ نہ دینے پر باس کو تشدد کا نشانہ بنانے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »
لوڈو کا گیم ہارنے پر سیکیورٹی گارڈ نے ساتھی کا گلا کاٹ دیاممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں ایک سیکیورٹی گارڈ نے لوڈو کے گیم میں ہارنے کے بعد اپنے ساتھی کو قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطابق 38 سالہ اوینش کمار پانڈے نے گزشتہ برس اکتوبر میں اپنے 22 سالہ ساتھی انکت سنگھ کو قتل کیا تھا، دونوں بطور سیکیورٹی گارڈ ایک کمپنی می
مزید پڑھ »
لڈو میں ہارنے پر سیکیورٹی گارڈ نے فاتح ساتھی کوموت کے گھاٹ اتار دیاممبئی(آئی این پی) بھارتی شہر ممبئی میں ایک سیکیورٹی گارڈ نے لوڈو کے گیم میں ہارنے کے بعد
مزید پڑھ »
جعلی پیر نے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ ہائوں پر دہکتے ہوئے انگارے رکھ دیےمنچن آباد(آئی ا ین پی ) جعلی پیرنے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ پائوں پر انگارے رکھ دیے،
مزید پڑھ »
سفاک شہری نے تیزدھار آلے سے لڑکی پر حملہ کردیالندن: برطانیہ میں چاقو سے حملہ کرکے لڑکی کی جان لینے کی کوشش کرنے والا درندہ صفت شہری گرفتار ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز برطانوی دارالحکومت لندن میں پیش آیا جہاں پبلک ٹوائیلیٹ میں مبینہ طور پر 21 سالہ شہری نے اٹھ
مزید پڑھ »