منچن آباد(آئی ا ین پی ) جعلی پیرنے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ پائوں پر انگارے رکھ دیے،
جعلی پیرخادم شاہ کےخلاف تھانہ میکلوڈگنج میں مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ متاثرہ خاتون کواسپتال منتقل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منچن آباد کے نواحیعلاقہ میکلوڈگنج میں جعلی پیر نے جہالت کی انتہا کردی، خادم نامی جعلی پیر نے خاتون کو جن نکانے کے بہانے کمرے میں بند کیا اور ہاتھوں پاں پر آگ کے انگارے رکھ دیئے ، جس کے باعث خاتون کے دونوں ہاتھ جھلس
گئے۔خاتون کے چیخو پکار پر رشتہ داروں نے دروازہ توڑ کر اسے باہر نکالا اور تشوش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جعلی پیر جن نکالنے کیلئے 20ہزار روپے بھی لے چکا ہے۔منچن آباد تھانہ میکلوڈگنج میں متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں رپورٹ درج کرلی گئی ہے اور جعلی پیر کو میکلوڈگنج پولیس نےگرفتار کرلیا ہے، جس کے بعد مزید تفشیش جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk ImranRiazKhan GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں سیکیورٹی گاڑی نے لڈو کی گیم ہارنے پر ساتھی کو قتل کر دیا لیکن اس کے بعد یہ گرفتار کس طرح ہوا ؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پوائی پولیس نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کے دوران ایک
مزید پڑھ »
الکبیر ٹاؤن میں اربوں روپے کے فراڈ کا معاملہ، نیب نے سوموٹو ایکشن لے لیالاہور: (دنیا نیوز) الکبیر ٹاؤن میں شہریوں کے ساتھ اربوں روپے کے فراڈ کے معاملے پر نیب لاہور نے سوموٹو ایکشن لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوجیوں کو ’نقلی خواتین‘ کے ذریعے ورغلایا گیااسرائیل کے فوجی حکام کے مطابق عسکریت پسند گروہ حماس نے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز پر خواتین کی تصویریں بھیج کر انہیں ہیک کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »