بھارت میں سیکیورٹی گاڑی نے لڈو کی گیم ہارنے پر ساتھی کو قتل کر دیا لیکن اس کے بعد یہ گرفتار کس طرح ہوا ؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں سیکیورٹی گاڑی نے لڈو کی گیم ہارنے پر ساتھی کو قتل کر دیا لیکن اس کے بعد یہ گرفتار کس طرح ہوا ؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پوائی پولیس نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کے دوران ایک

پیشہ ور قاتل کر گرفتار کر لیا ہے ، تین ماہ قبل پولیس کومعلوم ہوا کہ ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے موبائل فون سمیت تمام الیکٹرانک ڈیوائسز کا استعمال ترک کردیا تھا ۔’میری ماں کو مفت عمرہ کروانے والی خاتون نے ڈبے میں ہیروئن رکھ دی اورپھر۔۔۔‘ ایک پاکستانی کی ایسی داستاں جسے سن کر آپ بھی اشکبارہوجائیں گے

تفصیلات کے مطابق 38 سالہ ایوی ناش کمار پانڈے 27 اکتوبرکو اپنے ساتھی 22 سالہ سیکیورٹی گارڈ انکت سنگھ کو قتل کرنے کے بعد ممبئی سے فرار ہو گیا تھا ۔پوائی کے علاقے لودھا سپریم میں یہ دونوں سیکیورٹی گاڑی کی نوکری کرتے تھے ، ایوی ناش کمار کا یہ تیسرا قتل ہے جبکہ اس سے پہلے اس نے اتر پردیش میں سن 2000 اور 2008 میں قتل کیے تھے ۔پولیس کا کہناہے کہ پانڈے کو دہلی کی کملہ مارکیٹ میں ایک ٹپ ملنے پر ٹریس کیا گیا تھا...

پولیس کے مطابق پانڈے اور انکت سنگھ کام کی جگہ پر ہی رہا کرتے تھے ، پانڈے اور انکت موبائل فون پر آن لائن لڈو گیم کھیل رہے تھے کہ انکت نے اسے شکست دیدی جس پر ایوی ناش پانڈے بے حد غصے میں آ گیا اور اس نے باورچی خانے میں استعمال ہونے والی چھری سے اس کا گلا کاٹ دیا اور قتل کرنے کے بعد وہاں سے فرار ہو گیا ۔انکت سنگھ کو قتل کرنے کے بعدپانڈے پہلے پونے گیا جس کے بعدوہاں سے ستارا ، راجکوٹ ، اوریسا سے ہوتا ہوا بنگلورو آیا تاہم آخر کار وہ اس مہینے واپس دہلی پہنچا ، ہر ایک شہر میں رکتے ہوئے اس نے پیسے کمانے...

پولیس کا کہناتھا کہ آخر کار پولیس کی ٹیم نے ٹپ ملنے پر کارروائی کی اور اسے گرفتار کر لیا ، پولیس ٹیم میں انسپکٹر سدھاکر کمبلے ، انسپکٹر سنتوش ساونت اور سب انسپکٹر ونود لاڈ شامل تھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب Germany NewZealand Mosque Attacks Planning
مزید پڑھ »

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتصدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتانڈیا نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر سے متعلق بیان کو انڈیا کے اندرونی معاملے میں مداخلت سے تعبیر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

فلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظورفلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظورفلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظور SenatePakistan Palestine Resolution Passed
مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:32:00