لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب

پاکستان خبریں خبریں

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan

سٹاک مارکیٹ: فروری کا دوسرا ہفتہ بھی مایوس کن، سرمایہ کاروں کو 11 ارب روپے خسارہ

اگرچہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ہفتے کے روز میونخ سیکورٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران باور کرایا کہ روس اور ترکی کے درمیان تعلقات اچھے ہیں۔ تاہم ترکی کے صدر کا حالیہ بیان دونوں ملکوں کے بیچ اختلافات کو جنم دے سکتا ہے۔ رجب طیب ایردوآن نے اپنے بیان میں کہا کہ روس ،،، لیبیا میں تنازع کو چلا رہا ہے۔

ایردوآن کے بیان کے جواب میں روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے زور دے کر کہا کہ ہے کہ رجب طیب ایردوآن کا دعوی حقیقت سے دور ہے۔ بوگدانوف مشرق وسطی اور شمالی افریقا کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کے منصب پر بھی کام کر رہے ہیں۔ ہفتے کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ" یہ بات حقیقت سے موافقت نہیں رکھتی ،،، نہ جانے یہ بات کون لے کر آیا ہے؟"۔

اس سے قبل ترک اخبار حُریت نے ایرادوآن کا یہ بیان نقل کیا تھا کہ روسی فوجی قیادت کے نمائندے لیبیا میں نجی عسکری کمپنیوں کی سرگرمیوں کی قیادت کر رہے ہیں۔ ایردوآن کا کہنا تھا کہ روس"اعلی ترین سطح پر" لیبیا میں تنازع کو چلا رہا ہے۔ ساتھ ہی ترکی کے صدر نے زور دیا کہ انقرہ فائز السراج کے زیر صدارت لیبیا کی وفاق حکومت کی سپورٹ جاری رکھے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »

سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدسابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
مزید پڑھ »

آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹآج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:23