آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ

پاکستان خبریں خبریں

آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہاہے کہ

موجودہ حالات میں عدلیہ میں ریفارمز بہت ضروری ہیں، آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ۔چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہاکہ یہ اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے ،عدلیہ کی طاقت اعتماد ہے ، انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا دیگراداروں کی طرح احتساب ہوتا ہے،عدلیہ کو انتظامی سطح پر بھی اصلاحات کی ضرورت ہے ، مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کیلئے اصلاحات کی ضرورت...

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے کہا کہ عدلیہ کے رجسٹرار ماتحت عدلیہ میں خوداعتمادی پیدا کرنے کاسبب ہیں ،موجودہ حالات میں عدلیہ میں ریفارمز بہت ضروری ہیں، آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کے پی میں جوڈیشل سیکرٹریٹ قائم ہے ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافکراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

لاہور: شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانسعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:40