سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلان ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب کے دولت فنڈ کے شعبہ کمپینیز انویسمنٹ کے سربراہ علی رضا الزیمی کاکہنا ہے کہ آغاز میں دولت فنڈ کے ملازمین کی تعداد چالیس تھی، جو اب بڑھ کر 700 تک جا پہنچی ہے اور امید ہے رواں ملازمین کی تعداد میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔انویسٹمنٹ فنڈ نے توقع ظاہر کی ہے کہ رواں سال ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر جائے گی اور سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے زائد ہو جائے گا۔

خیال رہے اس سے قبل انویسٹمنٹ فنڈ کی جانب سے 2020ء میں سرمایہ کاری کا حجم چار ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔یاد رہے چند روز قبل سعودی عرب کی وزارت محنت نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا تھا کہ سعودی عرب میں قانون محنت کی پابندی کرنا ہر ایک کا فرض ہے، متاثرین تاخیر پر تنخواہ ملنے پر اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے شکایت درج کراسکتے ہیں۔

وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی کی جانب سے تنخواہوں میں تاخیر کی شکایات درج کرنے کے لیے اسمارٹ فون پر مخصوص ایپ بھی لانچ کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نوسعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نوسعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نو SaudiArabia Taif HistoricalPalace ReConstruction KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں درآمدی غذاوں کی چیکنگ کےلئے سخت اقداماتسعودی عرب میں درآمدی غذاوں کی چیکنگ کےلئے سخت اقداماتسعودی عرب میں درآمدی غذاوں کی چیکنگ کےلئے سخت اقدامات SaudiArabia StrengthensControlOverImportedFood Security Checking
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیر اخلاقی لباس پہننے پر گرفتاریاںسعودی عرب میں غیر اخلاقی لباس پہننے پر گرفتاریاںسعودی عرب میں غیر اخلاقی لباس پہننے پر گرفتاریاں SaudiArabia Arrested Dresses WearingImmoralClothing Women Man KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »

سعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعات SaudiArabia Children MetalThings Riyadh Hospital MedicalCity
مزید پڑھ »

سعودی عرب: گھٹنوں کے آپریشن اب روبوٹ کرینگےسعودی عرب: گھٹنوں کے آپریشن اب روبوٹ کرینگے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:03:36