سعودی عرب میں درآمدی غذاوں کی چیکنگ کےلئے سخت اقدامات SaudiArabia StrengthensControlOverImportedFood Security Checking
نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ درآمدی غذاوں کی چیکنگ کے سخت اقدامات کا مقصد ہوائی اڈوں، بری سرحدی چوکیوں اور بندرگاہوں کے راستے آنے والی غذائی اشیا کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ سعودی عرب میں سولہ ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے غذائی اشیا ملک میں داخل ہوتی ہیں۔ شمالی سعودی عرب میں اردن سے ملنے والی سرحدی چوکی الحدیثہ پر سب سے زیادہ رش رہتا ہے جہاں سے روزانہ کھانے پینے کی اشیا کے دسیوں ٹرک سعودی حدود میں داخل ہوتے ہیں۔سعودی کسٹم حکام...
روزمرہ کی کارروائی کے لیے عملے میں اضافہ کیا ہے۔ کام تیزی سے نمٹانے کے لیے تقسیم کار کر دیا گیا ہے۔ دو ملازم ٹرک سے کھانے پینے کی اشیا کے نمونے لے کر ان کا معائنہ کرتے ہیں جبکہ ایک اور کارکن ٹرک سے لائے جانے والے سامان کے کاغذات کی باریک بینی سے چھان بین کرتا ہے۔ بری سرحدی چوکیوں پر سینکڑوں ماہرین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ اپنے اپنے شعبوں میں اعلیٰ ڈگریاں رکھتے ہیں۔ انہوں نے تربیتی کورس بھی کیے ہوئے ہیں۔ سعودی حکومت انہیں اپنا کام نمٹانے کے لیے جدید ترین مشینیں فراہم کرتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے واضح کیا ہے کہ ہر ماہ کی 5
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ، چھ پاکستانی جاں بحقریاض : تیزرفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پل سے نیچے گرگئی، حادثہ میں پاکستان سے مزدوری کیلئے جانے والے چھ افراد چل بسے، مرنے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے علاقے دمام کے پاس خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، اس حوا
مزید پڑھ »
میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات SaudiArabia Kitchen ChiefExecutive KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارفریاض: سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے ملک میں جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ نیا منصوبہ متعارف کرانے کا
مزید پڑھ »
عائمہ بیگ عمرےکی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیںانسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کیلئے آئمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »