سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے واضح کیا ہے کہ ہر ماہ کی 5

تاریخ تک کارکنوں کو تنخواہ نہ دینا قانون کی خلاف ورزی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت محنت نے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں قانون محنت کی پابندی کرنا ہر ایک کا فرض ہے، متاثرین تاخیر پر تنخواہ ملنے پر اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے شکایت درج کراسکتے ہیں۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی کی جانب سے تنخواہوں میں تاخیر کی شکایات درج کرنے کے لیے اسمارٹ فون پر مخصوص ایپ بھی لانچ کی گئی ہے۔اس ضمن میں ایک شخص کا کہنا تھا کہ انہیں تنخواہوں کی ادائیگی میں کافی تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اگر کمپنی انتظامیہ سے اس بارے میں شکایت کی جاتی ہے تو انہیں نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے۔

وزارت محنت کا کہنا تھا کہ وزارت کی متعلقہ ایپ پر تمام جائزشکایات اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں جن کے بارے میں وزارت محنت کی کمیٹی مکمل تحقیقات کے بعد فوری طور پر انہیں حل کرنے کے لیے متعلقہ ادارے سے رابطہ کرتی ہے۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی

واضح رہے کہ سعودی عرب میں وزارت محنت کی جانب سے آجر اور اجیر کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام شہروں میں ذیلی ادارے قائم کیے گئے ہیں جبکہ آن لائن خدمات بھی فراہم کی جاتی ہے۔وزارت محنت کی زیر نگرانی لیبر کورٹس بھی قائم ہیں جہاں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے قاضی متعین ہیں، وہ غیرملکی جنہیں عربی نہیں آتی انہیں ترجمان حاصل کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں کارکنوں کی تنخواہوں کے حوالے سے واضح شاہی احکامات موجود ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں ہر ماہ کی 27 تاریخ تک تنخواہ ادا کردی جائے، مذکورہ تاریخ ہفتہ وار یا سرکاری تعطیل کے دوران آنے کی صورت میں تاخیر کی جاسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گیتین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گیتین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گی SaudiArabia Tourists Increased LastThreeYears ArabianTravelMarket
مزید پڑھ »

میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات SaudiArabia Kitchen ChiefExecutive KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گی SaudiArabia Cabinet ArtificialRain KingSalman AfghanSecurity KingSalman
مزید پڑھ »

سعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بندسعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بندسعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند SaudiArabia Winters ColdWeather SchoolClosed
مزید پڑھ »

کشمیر موقف پر پاکستان سعودی عرب متحدکشمیر موقف پر پاکستان سعودی عرب متحدقومی و عالمی اہم مسائل پر برادر اسلامی ممالک پاکستان و سعودی عرب ہمیشہ ایک صفحے پر متحد
مزید پڑھ »

عائمہ بیگ عمرےکی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیںعائمہ بیگ عمرےکی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیںانسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کیلئے آئمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 08:28:14