سعودی عرب میں غیر اخلاقی لباس پہننے پر گرفتاریاں SaudiArabia Arrested Dresses WearingImmoralClothing Women Man KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
سہولت فراہم کی گئی ہے جوکہ ما ضی میں نہیں تھیں لیکن اس کا اب دوسرا منفی پہلو یہ ہورہا ہے کہ غیرمہذب لباس پہننے پرگرفتاریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔غیر اخلاقی لباس اور سرگرمیوں میں ایک ماہ کے دوران 222 افراد گرفتار ہوئے ہیں۔ جن میں 96 خواتین بھی شامل ہیں۔ریاض پولیس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ یہ اعدادوشمار ایک ماہ کے ہیں۔ عوامی مقامات پر غیر
اخلاقی لباس میں گھومنے والی لڑکیوں اور لڑکوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب کے تمام شہروں خصوصاً دارالحکومت ریاض، جدہ، دمام ، الخبر اور تبوک وغیرہ میں سماجی تہذیب اور ملکی اقدار و روایات کی پابندی سختی سے کروائی جارہی ہے۔ ماضی میں یہ کام ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر انجام دیا کرتا تھا۔ نئے نظام کے تحت یہ کام پولیس کے سپرد کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرکاری ہسپتالوں میں ایک بار پھر انسولین ناپید، ہزاروں مریض بازار سے مہنگی خریدنے پر مجبور
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »
خلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشاف، ماہرین سکتے میں آگئےسائنسدانوں کو موصول ہونے والے پراسرار سگنلز کے بارے میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ یہ ہر 16 روز بعد باقاعدگی سے موصول ہو رہے ہیں۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق یہ پراسرار سگنلز کینیڈا میں نصب ٹیلی اسکوپ کو موصول ہو رہے ہیں اور ان لہروں کے سفر کی رفتار حیران
مزید پڑھ »
شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »