فیصل آباد: سرکاری ہسپتالوں میں ایک بار پھر سے انسولین ناپید ہوچکی ہے جس کی وجہ سے ذیابیطس کے ہزاروں مریض اوپن مارکیٹ سے ماہانہ ہزاروں روپے خرچ کر کے ویکسین حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ فیصل آباد کے سرکار
ی ہسپتالوں میں شوگر کنٹرول کرنے میں مددگار دوا انسولین ناپید ہوگئی۔ سول، الائیڈ اور جنرل ہسپتالوں میں آوٹ ڈور وارڈز سے مریضوں کو انسولین کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ ہسپتالوں میں مفت انسولین نہ ملنے کی وجہ سے غریب مریض اوپن مارکیٹ میں ماہانہ ہزاروں روپے خرچ کرنے پر مجبور ہیں۔
شوگر کا مرض خاموش قاتل ہے، محتاط اندازے کے مطابق ہر پانچواں شہری اس مرض کا شکار ہے جبکہ انسولین کی عدم فراہمی مریضوں کی زندگیوں کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ ایم ایس سول ہسپتال کے مطابق انڈوروارڈز اور ایمرجنسی میں انسولین فراہم کررہے ہیں، طبی ماہرین کے مطابق انسولین مہنگی ہونے کی وجہ سے عام آدمی کی پہنچ سے دور ہے جس کی عدم دستیابی سے ذیابیطس کے مریض، دل ، گردے اور دیگر مہلک بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیاشام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیا Syria NorthernSyria SyrianForce AssadForces TakeControl RetakeSyrianHighway Presidency_Sy UN OIC_OCI GovernmentRF RTErdogan
مزید پڑھ »
سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دیئے جانے کا انکشاف، مقامی اخبار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے سب سے بڑے سرکاری سول ہسپتال میں مریضوں کا علاج جعلی ادویات کے
مزید پڑھ »
سرکاری گاڑی پر ڈرفٹنگ اور برن آوٹ مارنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک کا جادو آج کل نوجوانوں کے سر چڑھ کر بول رہاہے جس کے
مزید پڑھ »
ڈاکوؤں نے ایمبولینس لوٹ لیکراچی (ویب ڈیسک) بھٹائی آباد میں ہسپتال سے مریض لانے والی نجی فلاحی ادارے کی ایمبولینس
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈاکوں نے ایمبولینس کو لوٹ لیاکراچی میں ڈاکوں نے ایمبولینس کو لوٹ لیا Karachi CrimeInTheCity StreetCrime Ambulance Robbery SindhGovt SindhPolice sindhpolicedmc MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »
صرف ایک دن میں 242 افراد ہلاک، کرونا وائرس مزید کیاکرسکتا ہے؟ ماہرین نے ایسا دعویٰ کردیا کہ ہر کوئی پریشان ہوگیاؓبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ ہلاکتیں
مزید پڑھ »