کراچی میں ڈاکوں نے ایمبولینس کو لوٹ لیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں ڈاکوں نے ایمبولینس کو لوٹ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کراچی میں ڈاکوں نے ایمبولینس کو لوٹ لیا Karachi CrimeInTheCity StreetCrime Ambulance Robbery SindhGovt SindhPolice sindhpolicedmc MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI

ڈرائیورکواسلحہ کے زورپرلوٹ لیا گیا۔شہرقائد میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف پولیس کی رسمی کارروائیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے پرپھوٹ گیا۔ شہرکی مرکزی شاہراہوں پر شہریوں سے لوٹ مارکے واقعات کے بعد اب بے لگام اسٹریٹ کرمنلز جان بچانی والی ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنانے لگے۔ سچل تھانے کے علاقے گلستان جوہربھٹائی آباد میں125 موٹرسائیکل پرسوار3 مسلح ڈکیتوں نے نجی فلاحی ادارے کی ایمبولینس کے

ڈرائیورکواسلحے کے زور پرلوٹ لیا۔ایمبولینس کا ڈرائیور ڈا اسپتال سے مریض کولے کراس کی رہائش گاہ بھٹائی آباد پہنچا تو اسے اس کے موبائل فون، نقدی دیگر سامان سے محروم کردیا گیا۔ڈرائیورعبدالرشید نے بتایاکہ وہ واقعے کی رپورٹ درج کرانے سچل تھانے پہنچا تو پولیس اہلکاروں نے اس سے چھینے گئے موبائل فون کا ڈبہ مانگ لیا۔ اس پرایمبولینس ڈرائیور دلبرداشتہ ہوکررپورٹ درج کرائے بغیر تھانے سے لوٹ گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:58