ؓبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ ہلاکتیں
ہوگئیں۔ چینی محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کے مطابق گزشتہ روز اس وائرس نے 242قیمتی جانیں نگل لیں جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وبائی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے ایک بار پھر بدترین شکل اختیار کرسکتی ہے۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق چینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ہوبئی میں میں اس فلو کی طرز کے وائرس کی وجہ سے بدھ کے روز 242افراد ہلاک ہوئے جو اب تک کسی بھی ایک دن میں ہلاک ہونے والوں سے کہیں زیادہ بڑی تعدادہے۔ان ہلاکتوں کے بعد لقمہ اجل بننے والوں کی مجموعی تعداد 1,310 تک پہنچ گئی ہے۔اس سے قبل ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں دس فروری کو ہوئی تھیں جس میں ایک سو تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
ہلاکتوں میں یہ بڑااضافہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ گزشتہ سے پیوستہ روز سب سے کم کیسز سامنے آئے ہیں۔ماہرین کی جانب سے اپریل تک اس مرض پر مکمل قابو پائے جانے کا دعویٰ بھی کیاگیا۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی
منگل کو چین بھر میں 2,015نئے کیسز ریکارڈکئے گئے تھے لیکن جمعرات تک صرف صوبہ ہوبئی میں 14,840افراد میں اس وائرس کی موجودگی کاانکشاف ہوا ہے۔تعداد میں اضافہ کمپیوٹرائزڈ ٹیموگرافی کئے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔سڈنی کی نیو ساوتھ ویلز یونیورسٹی کے ایک ماہر طب کا کہنا ہے کہ بیماری میں تشخیص کی یہ نئی حکمت عمل ہلاکتوں کی تعداد میں بہت بڑے اضافے کاسبب بن سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی قرنطینہ میں لیکن اس میں دراصل کون لوگ سوار تھے اوراس میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظرعام پرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی
مزید پڑھ »
کرونا کا خوف، سونی، ایمازون کا موبائل ورلڈ کانگریس میں شرکت سے انکارلاہور: (ویب ڈیسک) چین میں پھیلنے والی پر اسرار بیماری کرونا وائرس کے باعث 900 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ اس بیماری کے تدارک کے لئے چینی حکومت دن رات ایک کر کے اس پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں، تاہم ایک خبر مزید کرونا وائرس سے متعلق آئی ہے، اس خبر کے مطابقکرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی ایگزیبیشن دی موبائل ورلڈ کانگریس (ایم ڈبلیو سی) 2020ء بھی متاثر ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
نئے کیسز میں کمی لیکن کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدادکہاں تک پہنچ گئی،جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اگرچہ کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے تاہم
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا میدان سجنے میں اب صرف 9 دن باقی رہ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شائیقین کرکٹ کا انتظار اب ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان
مزید پڑھ »
سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہ
مزید پڑھ »