مقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
کراچی: سندھ کے شہری علاقوں میں پورے پاکستان کے ڈومیسائل بن رہے ہیں، جس کے باعث کراچی کے مقامی بچے یونیورسٹیز میں داخلے اور سرکاری نوکریوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔
کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے، رشوت کے عوض غیرمقامی لوگوں کو ڈومیسائل جاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث مقامی بچے نہ صرف تعلیمی اداروں میں داخلوں سے محروم رہ جاتے ہیں بلکہ سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ عرفان میروانی کا کہنا ہے کہ ماضی میں ایسے واقعات رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد ڈومیسائل کا طریقہ کار مزید سخت کردیا گیا ہے۔
جعلی ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی جانب سے ہائی کورٹ میں پٹیشن بھی دائر کی گئی ہے، جس پر عدالت نے سندھ حکومت اور نادرا حکام کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: مزارات و مساجد کے بجلی کے بلز کروڑوں روپے تک جا پہنچےکراچی: کے الیکٹرک نے شہر کے مختلف علاقوں میں واقع مزارات کو بلز سمیت بجلی منقطع کرنے کے نوٹس بھی جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے کراچی میں مزارات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل ادا نہیں کیے گئے تو بجلی منقطع کر دی جائے گی۔اے آر وائی ن
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
سعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعات SaudiArabia Children MetalThings Riyadh Hospital MedicalCity
مزید پڑھ »