کراچی: مزارات و مساجد کے بجلی کے بلز کروڑوں روپے تک جا پہنچے ARYNewsUrdu
کراچی: کے الیکٹرک نے شہر کے مختلف علاقوں میں واقع مزارات کو بلز سمیت بجلی منقطع کرنے کے نوٹس بھی جاری کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے کراچی میں مزارات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل ادا نہیں کیے گئے تو بجلی منقطع کر دی جائے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ اوقاف سندھ کی غفلت کے باعث مزارات و مساجد کے بجلی کے بلز کروڑوں روپے تک جا پہنچے ہیں، محکمے نے کے الیکٹرک کو 4 کروڑ 53 لاکھ روپے کی ادائیگی نہیں کی، مزارات و مساجد کے بلز 5 سال سے ادا نہیں کیے جا رہے ہیں، مزارات کے بلز کی عدم ادائیگی، کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف گلوبل فاؤنڈیشن نے عدالت سے رجوع بھی کیا ہوا ہے۔جن مزارات پر بل واجب الادا ہیں ان میں منگھوپیر، درگاہ قب عالم شاہ بخاری، عبداللہ شاہ غازی، نوری شاہ مزار، غائب شاہ غازی، میراں داتا، درگاہ محمود شاہ...
درگاہ منگھوپیر کا بل 1 کڑور 22 لاکھ 26 ہزار روپے، درگاہ قطب عالم شاہ بخاری ایم اے جناح روڈ کا بل 42 لاکھ 9 ہزار، حضرت عبداللہ شاہ غازی کلفٹن کا بل 54 لاکھ 79 ہزار، حضرت نوری شاہ مزار تین ہٹی کا بل 23 لاکھ 55 ہزار، حضرت غائب شاہ غازی کیماڑی مزار کا بل 23 لاکھ 60 ہزار، میراں داتا مزار نشتر روڈ کا بل 21 لاکھ 16 ہزار، درگاہ محمود شاہ بخاری مزار فیڈرل بی ایریا کا بل 12 لاکھ 39 ہزار، درگاہ زندہ شاہ مزار اکبر روڈ صدر کا بل 9 لاکھ 65 ہزار، درگاہ چھٹن شاہ مزار کھارادر کا بل 3 لاکھ 18 ہزار، درگاہ نور شاہ...
محمد ی مسجد گلبہار کا بل 33 لاکھ 76 ہزار روپے، جامع مسجد حجازی بریگیڈ پولیس اسٹیشن کا بل 13 لاکھ 96 ہزار، جامع مسجد راشدیہ نیو کراچی 8 لاکھ 29 ہزار، صدیق اکبر مسجد تیسر ٹاؤن کا بل 7 لاکھ 6 ہزار، جامع مسجد عثمان غنی تیسر ٹاؤن کا بل 6 لاکھ 40 ہزار، جامع مسجد معمور خالد بن ولیڈ روڈ کا بل 10 لاکھ 72 ہزار، جامع مسجد قبا تیسر ٹاؤن کا بل 5 لاکھ 71 ہزار، جامع مسجد عربی شہدی لیاری کا بل 7 لاکھ 21 ہزار، کھتری مسجد جونا مارکیٹ کا بل 6 لاکھ 48 ہزار، مسجد فاروق اعظم تیسر ٹاؤن کا بل 4 لاکھ 11 ہزار، جامع مسجد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
کراچی کے 313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشافکراچی : کراچی کے313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58 پولیس اہلکارتعینات ہونےکا انکشاف ہوا،شرقی میں 29، ملیرمیں 41، کورنگی میں 61 مزارات ودرگاہیں ہیں ، جہاں اہلکار تعینات نہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مزارات،درگاہوں پرناقص سیکیورٹی سے متعلق درخو
مزید پڑھ »
دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »
ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »