لاہور: شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے مزید پڑھیں NAB SharifFamily DawnNews

قومی احتساب بیورو کے حکام نے منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق مقدمات کے شواہد کی تلاش کے لیے شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپے مارنے کی تصدیق کی ہے۔

وارنٹ میں مزید کہا گیا کہ مذکورہ احکامات ان دفاتر سے دستاویزات کے حصول کے لیے جاری کیے گئے تھے جو مقدمے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے اہم ہیں۔نیب ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ عہدیداران نے چھاپوں کے دوران کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس قبضے میں لے لیے۔ نیب حکام نے کہا کہ مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث بے نامی کمپنیاں 55-کے ماڈل ٹاؤن میں واقع دفتر سے چلائی جارہی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردونیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردودفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکم LHC Imposes Ban Plastic Bags Across Punjab HighCourt Lahore GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:29