لاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکم LHC Imposes Ban Plastic Bags Across Punjab HighCourt Lahore GOPunjabPK
عملدرآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے، پلاسٹک مینو فیکچرزایسوسی ایشن کو مقدمے میں فریق بننے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی، ایڈووکیٹ سلمان خان نے موقف اختیار کیا کہ پلاسٹک بیگز کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پابندی لگانے پر پلاسٹک بیگز ایسوسی ایشن احتجاج کر کے حکومت کو بلیک کرتی ہے۔ پلاسٹک مینو فیکچرزایسوسی ایشن کے وکیل نے عدالت کو مطلع کیا...
جسٹس شاہد کریم نے منیوفیکچرز ایسوسی ایشن کے وکیل کو کہا کہ آپ مقدمے میں فریق نہیں، انہیں فریق بننے کی ہدایت کرتے ہوئے فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ جو احتجاج کرتا ہے کرے، عدالت پلاسٹک بیگز کے استعمال کی اجازت نہیں دے گی۔ عدالت نے محکمہ ماحولیات کو پر پلاسٹک بیگز پر پابندی پر عمل درآمد کروانے کا حکم دیتے ہوئے کارروائی ایک ہفتے تک ملتوی کر دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی : لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکم جاریلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگانے کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام بڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹور پلاسٹک بیگ کا استعمال ترک کر دیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے 7 صفحات پر مشتمل
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: لاہور ہائیکورٹ کو فیصلہ تین ماہ میں کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو 3 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور میں 14 سال کی ملازمہ پر مالکن کا بدترین تشدد، بال کاٹ دیےلاہور: پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 14 سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن نے بد ترین تشدد کرتے ہوئے اس کے سر کے بال کاٹ دیے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک اور حوا کی بیٹی خود عورت کے ظلم کا شکار ہو گئی، گھر میں کام کرنے والی چودہ س
مزید پڑھ »
لاہور سے سینئر پولیس افسر لاپتہ، سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بھی اغوا - ایکسپریس اردوایس ایس پی مفخر عدیل اور شہباز احمد تتلا کا آپس میں گہرا تعلق تھا
مزید پڑھ »
لاہور سے 2 اہم شخصیات اغوا، مقدمات درجلاہور: سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہباز احمد کو لاہور کے علاقے گلبرگ سے اغوا کرلیا گیا جبکہ ایس ایس پی مفخر عدیل گزشتہ رات سے لاپتا ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ سے سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہباز احمد کو اغوا کرلیا گیا، شہباز احمد کے اغ
مزید پڑھ »