لاہور سے سینئر پولیس افسر لاپتہ، سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بھی اغوا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سے سینئر پولیس افسر لاپتہ، سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بھی اغوا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایس ایس پی مفخر عدیل اور شہباز احمد تتلا کا آپس میں گہرا تعلق تھا

لاہور سے سینئر پولیس افسر لاپتہ ہوگیا جبکہ سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بھی اغوا ہوگیا جبکہ دونوں کا آپس میں گہرا تعلق بھی بتایا جارہا ہے۔

پولیس نے مفخر عدیل اور شہباز احمد کی تلاش کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں فیصل ٹاؤن میں ایک گھر کی تلاشی بھی ہے جو مفخر عدیل اور شہباز تتلا کے زیر استعمال تھا اور دونوں چند روز قبل اس گھر میں آئے تھے۔ مفخر عدیل کی اہلیہ نے تھانہ نواب ٹاؤن میں شوہر کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروادی ہے۔ مفخر عدیل 8 فروری سے کسی کیس کی خفیہ انکوائری کر رہے تھے اور منگل کی رات 11 فروری کو اکیلے سرکاری جیب پر گھر سے نکلے تھے، اور ان کا فون رات آٹھ بجے بند ہو گیا، دو روز گزرنے کے باوجود مفخر عدیل کا کچھ پتا نہیں چل رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی جیپ مل گئیلا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی جیپ مل گئیلاہور: منگل کی رات سے لا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کے زیر استعمال سرکاری جیپ پولیس کو مل گئی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق منگل کی رات لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے ایس ایس پی مفخر عدیل لا پتا ہو گئے تھے، ذرایع کا کہنا ہے کہ ان کی سرکاری جیپ ڈی جی 333 جوہ
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع، اسحاق ڈار کی رہائش گاہ سے پناہ گاہ ختملاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع، اسحاق ڈار کی رہائش گاہ سے پناہ گاہ ختملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کی درخواست کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو ان کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے سے بھی روک دیا تھا۔
مزید پڑھ »

لاہور سے 2 اہم شخصیات اغوا، مقدمات درجلاہور سے 2 اہم شخصیات اغوا، مقدمات درجلاہور: سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہباز احمد کو لاہور کے علاقے گلبرگ سے اغوا کرلیا گیا جبکہ ایس ایس پی مفخر عدیل گزشتہ رات سے لاپتا ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ سے سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہباز احمد کو اغوا کرلیا گیا، شہباز احمد کے اغ
مزید پڑھ »

سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹوموجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی پاکستان کا کامیاب پروگر
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا میدان سجنے میں اب صرف 9 دن باقی رہ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شائیقین کرکٹ کا انتظار اب ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:27:49