لا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی جیپ مل گئی ARYNewsUrdu
لاہور: منگل کی رات سے لا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کے زیر استعمال سرکاری جیپ پولیس کو مل گئی ہے۔
مفخر عدیل منگل کی رات 9 بجے گھر سے سرکاری جیپ پر نکلے تھے، ذرایع کا کہنا ہے کہ ان کا موبائل فون جی تھری بلاک میں بند ہوا تھا، جب کہ اہل خانہ نے ان کی گم شدگی پر اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے، اہل خانہ نے تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمے کی درخواست بھی دے دی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کا کہنا تھا کہ ایس ایس پی مفخر عدیل کے لا پتا ہونے کی اطلاع موصول ہو گئی ہے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
پی ایس او میں غیرقانونی تعیناتیاں، شاہدخاقان عباسی کےخلاف ریفرنس کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس او میں غیرقانونی تعیناتیاں، شاہدخاقان عباسی کےخلاف ریفرنس کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »