سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

یہ اس کمپنی کا پہلا ایسا فون ہے جس کے فیچرز کی مثال نہیں ملتی

سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ ایس سیریز کے 3 نئے فونز متعارف کرادیئے ہیں۔

اور ہاں تینوں میں وائرلیس چارجنگ کے ساتھ ریورس وائرلیس چارجنگ سپورٹ موجود ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر نصب ہے۔اسٹینڈرڈ گلیکسی ایس 20 میں 6.2 انچ کا کواڈ ایچ ڈی پلس او ایل ای ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں ریفریش ریٹ 120 ہرٹز ہے ۔ 4000 ایم اے ایچ بیٹری 25 واٹس فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے جس کا امتزاج کمپنی نے اپنے ون یوآئی 2 یوزر انٹرفیس سے کیا ہے۔

یہ فون بیک وقت ویڈیوز اور 10 تصاویر بیک وقت کھینچ سکتا ہے، 8 کے ویڈیو ریکارڈنگ اور ایڈیٹنگ کے ساتھ ویڈیو اسٹیبلائزیشن کو بہتر بنایا گیا ہے۔اس فون میں 6.7 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے ریفریش ریٹ 120 ہرٹز کے ساتھ دیا گیا ہے۔ اس فون کے بیک پر 4 کیمرے موجود ہیں جس میں 12 میگا پکسل وائیڈ کیمرا ایف 1.8 آپرچر کے ساتھ، 64 میگا پکسل ٹیلی فوٹو کیمرا ایف 2.0 آپرچر کے ساتھ، 12 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرا ایف 2.2 آپرچر کے ساتھ اور 0.3 میگا پکسل ٹی او ایف تھری ڈی کیمرا شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

سام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز اب پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز اب پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ہوگا،وزیراعظم عمران خانترک صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ہوگا،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مختلف شعبوں میں تعاون کو
مزید پڑھ »

سام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز اب پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز اب پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

سام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:40