لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع، اسحاق ڈار کی رہائش گاہ سے پناہ گاہ ختم

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع، اسحاق ڈار کی رہائش گاہ سے پناہ گاہ ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کی درخواست کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو ان کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے سے بھی روک دیا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسم ڈار کی درخواست پر دو صحفات پر تحریری فیصلہ جاری کیا تھا۔ عدالتی حکم کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عدالت نے صوبائی حکومت سے دس مارچ کو جواب طلب کر رکھا ہے۔

اب ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کی رہائشگاہ کے عقب میں موجود پارک میں کنٹینرز لگا کر بے گھر افراد کے لیے انتظامات شروع کر دیئے ہیں۔ کنٹینرز میں سونے اور کھانے پینے کی سہولیات کی فراہمی کی جا رہی ہے۔ ادھر پارک میں عارضی شیلٹر ہوم بنانے پر محلہ داروں نے اعتراض اٹھاتے ہوئے پنجاب حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک آرٹیکل جو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تقریباً بیس ہزار سے زائد مرتبہ شیئر کیا گیا ہے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائنندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین کے خطاب کی کاپی پھاڑنے پر بڑا جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ہے اس دعویٰ کے جھوٹے ہونے کی تصدیق نینسی پیلوسی کے آفس نے بھی کی ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعتلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارجلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجاس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایتپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کی زیرصدارت انتظامی سیکریٹریز کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے تمام وزرا کو شارٹ، میڈیم اور طویل مدت پلان تشکیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 18:02:39