لاہور میں 14 سال کی ملازمہ پر مالکن کا بدترین تشدد، بال کاٹ دیے

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں 14 سال کی ملازمہ پر مالکن کا بدترین تشدد، بال کاٹ دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور میں 14 سال کی ملازمہ پر مالکن کا بدترین تشدد، بال کاٹ دیے ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 14 سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن نے بد ترین تشدد کرتے ہوئے اس کے سر کے بال کاٹ دیے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک اور حوا کی بیٹی خود عورت کے ظلم کا شکار ہو گئی، گھر میں کام کرنے والی چودہ سالہ بچی پر مالکن نے بے پناہ تشدد کر کے اس کے بال بھی کاٹ دیے۔ تشدد کی شکار لڑکی کے والدین نے بتایا کہ انھوں نے اپنی بیٹی کو عائشہ بی بی کے پاس 8 ماہ قبل ملازمہ رکھوایا تھا، اس دوران بچی سے نہ تو ملنے دیا گیا اور نہ ہی کوئی معاوضہ دیا گیا۔

لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ وہ بچی پر تشدد کرتے رہے اور پھر اس کے سر کے بال مونڈ دیے، کمر پر کٹ لگا کر گھر سے کچھ فاصلے پر ویرانے میں پھینک کر چلے گئے، اس کے بعد مالکن نے فون پر اطلاع دی کہ اپنی بیٹی کو مانگا منڈیبچی نے روتے ہوئے بتایا کہ مالکن اسے گھر نہیں جانے دیتی تھیں، ماں سے ملنے کے تقاضے پر مالکن نے تشدد کیا اور بال کاٹے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ نے تھانہ مانگا منڈی میں درخواست جمع کرائی تھی، جو متعلقہ تھانے جنوبی چھاؤنی بھجوا دی گئی ہے، مالکن عائشہ بی بی کے خلاف جلد کارروائی شروع کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

سجاد علی کے نئے گانے میں ان کے بیٹے گلوکار کی جوانی کے روپ میں - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
مزید پڑھ »

حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوحکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:37