شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
اگرچہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ہفتے کے روز میونخ سیکورٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران باور کرایا کہ روس اور ترکی کے درمیان تعلقات اچھے ہیں۔ تاہم ترکی کے صدر کا حالیہ بیان دونوں ملکوں کے بیچ اختلافات کو جنم دے سکتا ہے۔ رجب طیب ایردوآن نے اپنے بیان میں کہا کہ روس ،،، لیبیا میں تنازع کو چلا رہا ہے۔ایردوآن کے بیان کے جواب میں
روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے زور دے کر کہا کہ ہے کہ رجب طیب ایردوآن کا دعوی حقیقت سے دور ہے۔ بوگدانوف مشرق وسطی اور شمالی افریقا کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کے منصب پر بھی کام کر رہے ہیں۔ ہفتے کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ" یہ بات حقیقت سے موافقت نہیں رکھتی ،،، نہ جانے یہ بات کون لے کر آیا ہے؟"۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
مزید پڑھ »
مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
مزید پڑھ »