صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت

پاکستان خبریں خبریں

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت

Anadolu Agency

نامہ نگار شکیل اختر کے مطابق انڈیا نے صدر اردوغان کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ صدر اردوغان نے اس خطاب میں مزید کہا تھا کہ 'اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے باوجود کشمیر اب بھی محصور ہے اور اسی لاکھ کشمیری وہاں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ باہر نہیں نکل سکتے۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates
مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »

ڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے مطابق انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:07