“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”

پاکستان خبریں خبریں

“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران مافیا اپنی چوری ، نااہلی اور نالائقی سے نظر ہٹانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پرچھاپے مار رہا ہے،چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے، عوام کی لوٹی ہوئی رقم، آٹا ، چینی اور روٹی کا حساب مل جائے گا۔

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران مافیا نے شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ تو مار لیا لیکن ہمیشہ کی طرح اسے کچھ نہیں ملا،شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کو جیلوں میں رکھ کر 18 ماہ میں ایک روپے کی کرپشن کا ثبوت عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مافیا ایک چھاپہ جہانگیر ترین ، خسرو بختیار، زمان پارک اور بنی گالہ پر بھی مارے،عوام کی لوٹی ہوئی رقم، آٹا ، چینی اور روٹی کا حساب مل جائے گا،پشاور میٹرو کے 150 ارب اور اربوں ڈالر کا قرضہ کہاں جہاں رہا ہے یہ بھی پتہ چل جائے گا۔

مریم اونگزیب کا کہنا ہے کہ عمران مافیا نے 18ماہ میں روزگار ، کاروبار اور معیشت تباہ کردی ہے،اپنی نااہلی چھپانےکےلیےسیاسی مخالفین کےگھروں پرچھاپےمارےگئے۔متعلقہ خبریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایتلاہور: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیاکے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب میں جاری ترق
مزید پڑھ »

عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا جس نے سب کے دل موہ لیے۔تفصیلات کے مطابق گلوکار اذان سمیع خان نے بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خانفضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn Newsعمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:31:59