نعیم الحق نے علالت کے باوجود پی ٹی آئی کی مہم چلانے میں ساتھ دیا : NaeemulHaq PTI ImranKhan DawnNews
پیشے کے اعتبار سے ایک بینکر اور کاروباری شخصیت نعیم الحق پاکستان تحریک انصاف کے بانی اراکین میں سے ایک اور پارٹی کے ملک میں تبدیلی کے نعرے کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرنے والوں میں شامل تھے۔
نیویارک سٹی کے یو این پلازا میں نیشنل بینک شاخ کی بنیاد رکھنے والی ٹیم کے نوجوان رکن نعیم الحق 1980 میں انگلینڈ منتقل ہوئے جہاں اورینٹئل کریڈٹ لمیٹڈ میں بینکر کی خدمات انجام دیں۔انہوں نے بحیثیت بینکر پاکستان، لندن اور نیویارک میں کام کرنے کے علاوہ اپنے کیریئر میں ایرو ایشیا ایئرلائنرز کے مشیر منیجنگ ڈائریکٹر، چیئرمین اینڈ سی ای او میٹروپولیٹن اسٹیل کاوپینڈ منیجنگ ڈائریکٹر کے ، کریڈٹ اینڈ لیزنگ کارپوریشن بھی...
نعیم الحق اور عمران خان کے درمیان قربت اس وقت مزید بڑھ گئی جب 1983 میں عمران خان انجری کا شکار ہوئے تو نعیم الحق نے اپنی ایکسرسائز بائیک عمران خان کو دے دی تاکہ انہیں انجری سے نجات پانے میں مدد ملے۔نعیم الحق کا سیاسی سفر 1984 میں ایئرمارشل اصغر خان کی تحریک استقلال سے لندن میں شروع کیا اور چند برس بعد اپنے کاروبار اور سیاست کو آگے بڑھانے کے لیے کراچی منتقل ہوگئے جہاں سابق فوجی حکمران جنرل ضیاالحق کے دور کے بعد 1988 میں تحریک استقلال کی جانب سے اورنگی ٹاؤن سے انتخابات میں حصہ لیا لیکن شکست کا...
انہوں نے پی ٹی آئی کو 25 دسمبر 2011 کو کراچی میں تاریخی جلسہ کرنے کے لیے زبردست کردار ادا کیا جس سے پارٹی کو ملک گیر جماعت کے طور پر پہچان ملنے لگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »
عمران خان اورترک صدرکیلئے حمزہ علی عباسی کی ٹویٹشوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر اپنی توقعات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا ترکی اور پاکستان کا بھلا کرے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا PMImranKhan PTIGovernment CabinetMeeting Tuesday Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےلاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ شہریوں میں صحت انصاف کارڈتقسیم اور مہنگائی،امن وامان سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورےپرلاہورآئیں گے، دورے کے دوران عم
مزید پڑھ »