وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا PMImranKhan PTIGovernment CabinetMeeting Tuesday Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI

،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس میں گیس اوربجلی کے بلوں کا معاملہ زیربحث آئے گا،مشیر خزانہ دالوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت سے کیڑے مارے ادویات کی درآمد کی منظوری

ایجنڈے میں شامل ہیں،اجلاس میں بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن کے قیام کی منظوری دی جائے گی اس کے علاوہ مشترکہ مفادات کونسل کے سیکرٹریٹ کے قیام کی منظوری دی جائے گی۔پاکستان نرسنگ کونسل کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری ،پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تقرری ایجنڈے میں شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقعآئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقعآئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقع Pakistan PTIGovernment PMImranKhan FederalCabinet PMLQ MQMPakistan pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Asad_Umar PElahiofficial KhalidMaqboolSiddiqui
مزید پڑھ »

برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفیبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفیبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی BritishCabinet Changes FinanceMinister SajidJavid Resigned
مزید پڑھ »

برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی - ایکسپریس اردوبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی - ایکسپریس اردوساجد وزارت میں مداخلت اور مشیروں کو برطرف کرنے کے احکامات کے خلاف مستعفی ہوئے، برطانوی نشریاتی ادارہ
مزید پڑھ »

ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے - ایکسپریس اردوترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے ہمراہ ترک صدر اور ان کے وفد کا استقبال کیا
مزید پڑھ »

ایم کیوایم رہنما خالدمقبول صدیقی نے استعفیٰ واپس لےلیاایم کیوایم رہنما خالدمقبول صدیقی نے استعفیٰ واپس لےلیاتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم رہنما خالدمقبول صدیقی سے ملاقات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:17:44