ایم کیوایم رہنما خالدمقبول صدیقی نے استعفیٰ واپس لےلیا MQM pid_gov KhalidMaqbool
ہے جس کے بعد ایم کیو ایم رہنما خالدمقبول صدیقی نے اپنا استعفی واپس لے لیاہے ۔12 جنوری کو خالد مقبول صدیقی نےاستعفی دے دیا تھا ۔ واضح رہے کہ رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا اور وزارت سے استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان
کو بھجوایا تھا ، تاہم ایم کیو ایم کے اعلان کے بعد حکومتی وفد نے اگلے روز بہادر آباد مرکز جا کر ایم کیو ایم رہنماوں سے ملاقات کی ، مگرخالد مقبول نہ مانے اور کہا کہ کابینہ میں نہ بیٹھنے کے فیصلے پر اب بھی قائم ہیں ،وعدوں کی تکمیل ہو گی تو ہم بھی خوش خبری سنا دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
(ن) لیگ کی ذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر احسن اقبال سے پارٹی رہنما ناراض - ایکسپریس اردوذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے احتجاجاً مرکزی و صوبائی قیادت کو استعفے ارسال کردیے
مزید پڑھ »
لیگی رہنما احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر آج سماعت ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیگی رہنما احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر آج سماعت
مزید پڑھ »
حکومت کا جانا ٹھہر گیا،دراڑیں پڑ گئیں، اتحادی چھوڑ کر جا رہے ہیں: پیپلزپارٹی رہنماحکومت کا جانا ٹھہر گیا،دراڑیں پڑ گئیں، اتحادی چھوڑ کر جا رہے ہیں: پیپلزپارٹی رہنما Islamabad sherryrehman QamarZamanPPP BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org NAB pid_gov
مزید پڑھ »
قیادت کیخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، حکومت کا جانا ٹھہر گیا: پیپلزپارٹی رہنما
مزید پڑھ »
ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »