قیادت کیخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، حکومت کا جانا ٹھہر گیا: پیپلزپارٹی رہنما

پاکستان خبریں خبریں

قیادت کیخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، حکومت کا جانا ٹھہر گیا: پیپلزپارٹی رہنما
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

قیادت کیخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، حکومت کا جانا ٹھہر گیا: پیپلزپارٹی رہنما مکمل تفصیل جانیے:

راولپنڈی: پیپلزپارٹی رہنماؤں نے کہا ہے کہ قیادت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، نیب پہلے بھی کچھ ثابت کرسکا نہ اب کرسکے گا، دراڑیں پڑ گئیں، اتحادی چھوڑ کر جا رہے ہیں، حکومت کا جانا ٹھہر گیا، خان صاحب گالم گلوچ بریگیڈ کو لگام ڈالیں۔

قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معاشی بحران بڑھتا جا رہا ہے، حکومتی اتحادی ان کو چھوڑ رہے ہیں، حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے، خان صاحب، اپنے گالی گلوچ بریگیڈ کو کنٹرول کریں، حکومت قوم کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے، بلاول کو جس کیس میں بلایا گیا اس کا پہلے جواب دے چکے ہیں، کسی کی خواہشوں کا جواب دینے کے پابند نہیں ہیں۔

نیئر بخاری کا کہنا تھا ہماری قیادت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، نیب پہلے کچھ ثابت کرسکا نہ اب کرسکے گا، نوٹس بدنیتی پر مبنی ہے۔ چودھری منظور نے کہا ملک کا اصل ایشو مہنگائی ہے، چینی کی قیمت 86 روپے کلو کیوں ہے؟۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn Newsنیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ نہ کھیلنے کا فیصلہبنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ نہ کھیلنے کا فیصلہڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے صاف انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ پاکستان سپر لیگ کے بعد اپریل میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں شائ
مزید پڑھ »

اونٹ پر بارات، بھارتی دلہے کا متنازع شہریت قانون کیخلاف انوکھا احتجاجاونٹ پر بارات، بھارتی دلہے کا متنازع شہریت قانون کیخلاف انوکھا احتجاجنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت بھر میں منظور کیا گیا متنازع شہریت قانون کے باعث احتجاج جاری ہے، اس احتجاج کے باعث مودی سرکار کو نئی دہلی کے الیکشن ہاتھ سے گنوانا پڑے جبکہ اس دوران پر تشدد مظاہروں کے باعث 40 کے قریب افراد زندگی بازی ہار گئے ہیں ، اسی حوالے متنازع شہریت قانون کے حوالے سے دلچسپ خبر ریاست کیرالا سے آئی ہے جہاں پر دلہے نے منفرد انداز میں احتجاج کر کے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری ، فریال تالپور سمیت دیگر اہم شخصیات کیخلاف تحقیقات کرنے والے افسر تبدیلآصف زرداری ، فریال تالپور سمیت دیگر اہم شخصیات کیخلاف تحقیقات کرنے والے افسر تبدیلاسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری ، فریال تالپور سمیت دیگر اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کرنے والے افسر کو تبدیل کردیا گیا ، محمد علی ابڑو کو تحقیقات کے لیے ڈیپوٹیشن پر بلایا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور سمیت دیگر اہم شخصیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:30