نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا جس کا کیویز نے ون ڈے سیریز میں بدلہ لے لیا۔ Read more: Dawnnews NZvsIND

نیوزی لینڈ نے لوکیش راہل کی سنچری کے باوجود بھارت کو تیسرے ون ڈے میچ میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔

اسکور 62 تک پہنچا تو وکٹوں کے درمیان غلط فہمی کے نتیجے میں بھارتی ٹیم تیسری وکٹ بھی گنوا بیٹھی اور پرتھوی شا 40رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ دوسرے اینڈ سے لوکیش راہل نے عمدہ کھیل کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نئے بلے باز منیش پانڈے کے ہمراہ مزید 107رنز جوڑ کر بھارت کی معقول مجموعے تک رسائی میں اہم کردار ادا کیا۔اختتامی اوورز میں نیوزی لینڈ کے باؤلرز نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا جس کے سبب بھارتی بلے باز تیزی سے رنز نہ بنا سکے اور مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 296رنز اسکور کیے، منیش پانڈے نے 48رنز بنائے۔

کپتان کین ولیمسن اور نکولس نے دوسری وکٹ کے لیے 53رنز جوڑے جس کے بعد ولیمسن کی 22رنز کی اننگز اختتام کو پہنچی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردودورے میں امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد معاہدوں کا امکان ہے، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ نہ کھیلنے کا فیصلہبنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ نہ کھیلنے کا فیصلہڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے صاف انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ پاکستان سپر لیگ کے بعد اپریل میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں شائ
مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان میں کبڈی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم سے اظہار لاتعلقی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:09