آصف زرداری ، فریال تالپور سمیت دیگر اہم شخصیات کیخلاف تحقیقات کرنے والے افسر تبدیل

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری ، فریال تالپور سمیت دیگر اہم شخصیات کیخلاف تحقیقات کرنے والے افسر تبدیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

آصف زرداری ، فریال تالپور سمیت دیگر اہم شخصیات کیخلاف تحقیقات کرنے والے افسر تبدیل ARYNewsUrdu

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری ، فریال تالپور سمیت دیگر اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کرنے والے افسر کو تبدیل کردیا گیا ، محمد علی ابڑو کو تحقیقات کے لیے ڈیپوٹیشن پر بلایا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد علی ابڑو واپس ایف آئی اے چلے گئے ہیں ، محمد علی نے زرداری، فریال تالپور، عبد الغنی مجیدسمیت دیگر سےتفتیش کی جبکہ ملزمان کی منی ٹریل سے متعلق اہم تحقیقات کی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتویمنی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتویمنی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتوی Accountability Court MoneyLaundering Case AAliZardari MediaCellPPP PPP_Org NAB
مزید پڑھ »

آصف زرداری پرفردِجرم کی کارروائی 3 مارچ تک موخرآصف زرداری پرفردِجرم کی کارروائی 3 مارچ تک موخرآصف زرداری پر فرد جرم کی کارروائی 3 مارچ تک موخر پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

محمد آصف انعامی رقم سے تاحال محروم، کھلاڑیوں کا احتجاجمحمد آصف انعامی رقم سے تاحال محروم، کھلاڑیوں کا احتجاجعالمی چیمپیئن محمد آصف اعزاز جیتنے پر نقد انعام نہ دیے جانے پر سنوکر کے کھلاڑیوں نے بطور احتجاج بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر قومی سنوکر چیمپئن شپ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتویمنی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتویمنی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتوی Accountability Court MoneyLaundering Case AAliZardari MediaCellPPP PPP_Org NAB
مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس میں حج پالیسی سمیت اہم فیصلےمتوقع پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:56:17