منی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

منی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

منی لانڈرنگ کیس : آصف زداری پیش نہ ہوئے, سماعت 3 مارچ تک ملتوی Accountability Court MoneyLaundering Case AAliZardari MediaCellPPP PPP_Org NAB

نیو صدیق سکو ل کا سپورٹس گالا،ایک ہزار نونہالوں کا کشمیری بچوں کو سلام

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاو?نٹس کیس، میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کیس کی سماعت کی۔فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان نے عدالت میں حاضریاں لگوائیں جبکہ آصف زرداری پیش نہ ہوئے۔سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے استفسار کیا کہ خواجہ انور مجید کہاں ہیں؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ انور مجید کو کراچی سے لانے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خط لکھا ہے۔نیب پراسیکیوٹر کا مزید کہنا تھا کہ نیب تمام...

سماعت کے دوران وکیل آصف زرداری فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے کہا کہ ہمیں ابھی تک ریفرنس کی کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں ہیں اور اپیل کی کہ عدالت ریفرنسزکی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت دے۔جج احتساب عدالت کی جانب سے تمام ملزمان کوریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری
مزید پڑھ »

شاہدخاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانےکی آخری مہلتشاہدخاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانےکی آخری مہلتشاہد خاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانے کی آخری مہلت پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آصف زرداری پرفردِجرم کی کارروائی 3 مارچ تک موخرآصف زرداری پرفردِجرم کی کارروائی 3 مارچ تک موخرآصف زرداری پر فرد جرم کی کارروائی 3 مارچ تک موخر پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیبھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:33