حکومت کا جانا ٹھہر گیا،دراڑیں پڑ گئیں، اتحادی چھوڑ کر جا رہے ہیں: پیپلزپارٹی رہنما

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا جانا ٹھہر گیا،دراڑیں پڑ گئیں، اتحادی چھوڑ کر جا رہے ہیں: پیپلزپارٹی رہنما
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

حکومت کا جانا ٹھہر گیا،دراڑیں پڑ گئیں، اتحادی چھوڑ کر جا رہے ہیں: پیپلزپارٹی رہنما Islamabad sherryrehman QamarZamanPPP BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org NAB pid_gov

پہلے بھی کچھ ثابت کرسکا نہ اب کرسکے گا، دراڑیں پڑ گئیں، اتحادی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ حکومت کا جانا ٹھہر گیا، خان صاحب گالم گلوچ بریگیڈ کو لگام ڈالیں۔قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معاشی بحران بڑھتا جا رہا ہے، حکومتی اتحادی ان کو چھوڑ رہے ہیں، حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے، خان صاحب، اپنے گالی گلوچ بریگیڈ کو کنٹرول کریں، حکومت قوم کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے، بلاول کو جس کیس میں بلایا گیا اس کا پہلے جواب دے چکے ہیں، کسی کی خواہشوں کا جواب دینے کے پابند نہیں...

نیئر بخاری کا کہنا تھا ہماری قیادت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، نیب پہلے کچھ ثابت کرسکا نہ اب کرسکے گا، نوٹس بدنیتی پر مبنی ہے۔ چودھری منظور نے کہا ملک کا اصل ایشو مہنگائی ہے، چینی کی قیمت 86 روپے کلو کیوں ہے؟۔جس سے معاشی بحران ختم ہوگا، بنی گالہ اراضی ریگولرائز کرالی جائے، بی آرٹی دنیا میں مذاق بن جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو دانستہ معاشی دیوالیہ پن کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، شہباز شریف کا الزامپاکستان کو دانستہ معاشی دیوالیہ پن کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، شہباز شریف کا الزاملندن‎: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے معاشی خطرات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎پاکستان کو دانستہ معاشی دیوالیہ پن کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہکراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہکراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ Karachi PIA ForeignFlights Passengers Increase Official_PIA
مزید پڑھ »

معروف قانون دان اور سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر کی آج دوسری برسی منائی جا رہی ہے | Abb Takk Newsمعروف قانون دان اور سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر کی آج دوسری برسی منائی جا رہی ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عمر ایوب کے آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی - ایکسپریس اردوعمر ایوب کے آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی ارکان کا عمر ایوب کی چیئر کا گھیراؤ اور حکومت کے خلاف نعرے بازی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوبھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:54:07