کراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ Karachi PIA ForeignFlights Passengers Increase Official_PIA

تعداد میں اضافہ ہوا، چھ ما ہ کے دوران ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد مسافروں نے سفر کیا جبکہ 595 پر وازیں آپریٹ کیں گئیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نئی انتظا میہ کے انقلا بی اقدا مات کے مثبت نتا ئج نظر آنے لگے ، پی آئی اے کی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔چھ ما ہ کے دوران ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد مسافروں نے سفر کیا، اس دوران پی آئی اے نے 595 پر وازیں آپریٹ کی، مسافروں کی تعداد میں اضا فہ کینیڈا ،لندن ، سعودی عرب اور دبئی جا نے والی...

77 ہزار روپے کا ریو نیو حا صل کیا۔پی آئی اے نے چھ ما ہ کے دوران کراچی سے اندرون ملک کے لئے 2600 پروازوں کے ذریعے 3لاکھ 20 سے زائد مسافروں نے سفر کیااور اندرون ملک جا نے والی پروازوں پر اضا فی ساما ن کی مد ایک کروڑ روپے91 لا کھ 87 ہزرار کا ریونیو حا صل کیا۔پی آئی اے کرا چی اسٹیشن کے ریونیو میں چھ ماہ کے دوران 47 فیصد کا اضا فہ ہوا، پروازوں کو بر وقت روانہ کر نے کے لئے ائیرپورٹس پر خالی کھڑے جہازوں کے وقت میں 832 منٹگروانڈ ٹائم سیف کئے جبکہ بہترین ٹائم مینجمنٹ سے پروازوں کے شیڈول کی بروقت آمد و...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:49:37