لیگی رہنما احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر آج سماعت ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

لیگی رہنما احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر آج سماعت ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیگی رہنما احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر آج سماعت

اسلام آباد،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا،نیب نے تحریری جواب میں احسن اقبال کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا کررکھی ہےلاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی احتساب بیورونے نارووال سپورٹس سٹی کیس میں لیگی رہنما احسن اقبال کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔نیب نے احسن اقبال کی درخواست قابل سماعت ہونے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی تھی۔ نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے 10 صفحات پر مشتمل تحریری جواب میں کہاگیا ہے کہ احسن اقبال کی بدنیتی کی وجہ سے منصوبے کی لاگت میں اضافہ ہوا،احسن اقبال کی وجہ سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگ کی ذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر احسن اقبال سے پارٹی رہنما ناراض - ایکسپریس اردو(ن) لیگ کی ذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر احسن اقبال سے پارٹی رہنما ناراض - ایکسپریس اردوذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے احتجاجاً مرکزی و صوبائی قیادت کو استعفے ارسال کردیے
مزید پڑھ »

مہنگائی کے خلاف (ن) لیگی اراکین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج | Abb Takk Newsمہنگائی کے خلاف (ن) لیگی اراکین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو ...شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو ...' شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے' نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو کلین چٹ دیدی؟ خبرآگئی
مزید پڑھ »

حکمران جماعت کے امیر ترین رہنما کی کاوش، فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لیے کوڑے دان کا بستر تیارحکمران جماعت کے امیر ترین رہنما کی کاوش، فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لیے کوڑے دان کا بستر تیارلندن: برطانیہ کے امیر ترین تاجر اور حکمراں جماعت کے رہنما پیٹر ڈاوی نے بے گھر افراد کے لیے سستا ترین منصوبہ متعارف کرادیا۔پیٹرڈاوی نے رات کو فٹ پاتھ پر سونے والے بے گھر افراد کے لیے پلاسٹک کے کوڑے دانوں کی مدد سے بستر تیار کیا جس میں کوئی بھی شخص رات
مزید پڑھ »

آپ ابھی تک مطمئن نہیں کر سکے ان پیسوں کے ذرائع کیا ہیں ؟،آپ کی ساری باتیں ہم مان لیں تو منی لانڈرنگ کا قانون ہی ختم ہو جائے گا،لاہورہائیکورٹ کے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر ریمارکسآپ ابھی تک مطمئن نہیں کر سکے ان پیسوں کے ذرائع کیا ہیں ؟،آپ کی ساری باتیں ہم مان لیں تو منی لانڈرنگ کا قانون ہی ختم ہو جائے گا،لاہورہائیکورٹ کے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر ریمارکسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت پر سماعت کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:36:32