حکمران جماعت کے امیر ترین رہنما کی کاوش، فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لیے کوڑے دان کا بستر تیار

پاکستان خبریں خبریں

حکمران جماعت کے امیر ترین رہنما کی کاوش، فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لیے کوڑے دان کا بستر تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

حکمران جماعت کے امیر ترین رہنما کی انوکھی کاوش فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لیے کوڑے دان کا زبردست بستر تیار ویڈیو دیکھیں : ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ کے امیر ترین تاجر اور حکمراں جماعت کے رہنما پیٹر ڈاوی نے بے گھر افراد کے لیے سستا ترین منصوبہ متعارف کرادیا۔

کنزر ویٹیو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رہنما نے اپنی اس انوکھی ایجاد کی ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر کی جسے صارفین نے بہت زیادہ پسند کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کوڑے دان کے بستر کو ’سلیپنگ پاڈ‘ کا نام دیا ہے۔ سیاسی رہنما کا کہنا تھا کہ ’مجھے فٹ پاتھ اور سڑکوں پر سونے والوں کو دیکھ کر بہت افسوس ہوتا تھا، کیونکہ زمین ہموار نہیں اور بعض اوقات تو گھانس تک گھیلی ہوتی ہے، ایسے میں کسی بھی شخص کے لیے سونا کسی تکلیف سے کم نہیں ہوتا، مجھے کئی بار اس بات کا احساس ہوا جس کے بعد میں نے لوگوں سے بات کی اور اُن کی شکایت کو دور کرنے کا فیصلہ کیا‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »

حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقحکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف
مزید پڑھ »

بل گیٹس مہنگی ترین کشتی کے پہلے خریدار بن گئےبل گیٹس مہنگی ترین کشتی کے پہلے خریدار بن گئےبل گیٹس مہنگی ترین کشتی کے پہلے خریدار بن گئے BillGates Purchased WorldFirstHydrogenPoweredSuperYacht Expensive Luxury BillGates
مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کے فینز ہماری اصل طاقت ہیں: علی ترینملتان سلطانز کے فینز ہماری اصل طاقت ہیں: علی ترینبہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے علی ترین نے کیا کہا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AliTareen MultanSultan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:29:22