بل گیٹس مہنگی ترین کشتی کے پہلے خریدار بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

بل گیٹس مہنگی ترین کشتی کے پہلے خریدار بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بل گیٹس مہنگی ترین کشتی کے پہلے خریدار بن گئے BillGates Purchased WorldFirstHydrogenPoweredSuperYacht Expensive Luxury BillGates

۔ ہائیڈروجن اور آکسیجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایکوا لگژری شپ ڈچ کمپنی سینوٹ نے ڈیزائن کی اور اس کی قیمت صرف 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالریعنی 99 ارب پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔اس پرتعیش سپر یاٹ میں 28 ٹن وزنی ویکیوم سیل ٹینک موجود ہیں جن میں سیال ہائیڈروجن کو منفی 251

سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ ہائیڈروجن اور آکسیجن کا امتزاج بجلی فراہم کر کے سپر یاٹ کو چلنے میں مدد دیتا ہے جبکہ اس عمل میں گیس کی جگہ پانی بنتا ہے۔تاہم بل گیٹس نے بیک اپ کیلئے ڈیزل سپورٹ بھی رکھی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سپریاٹ 2024 تک تیار ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس 99 ارب روپے کی کشتی خریدنے کے لیے تیار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:12:05