شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو ...

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

' شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے' نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو کلین چٹ دیدی؟ خبرآگئی

سرکاری حج سکیم بھی اراکین پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ

میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلی سمیت دیگر کیخلاف متعلقہ ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، شہباز شریف کے ملوث ہونے کے تاحال ٹھوس شواہد نہیں ملے،سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کیخلاف من پسند افراد کو 12پلاٹ دینے سے متعلق انکوائری چل رہی۔چیئرمین نیب نے تحقیقات مکمل نہ ہونے کی وجوہات اور اب تک کی پیشرفت بارے تفصیلات طلب کی تھیں۔

سابق وزیراعلی شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف جون 2000ءمیں انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا۔ایل ڈی اے نے 1978ءمیں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کیلئے حاصل کی،اس کے عوض 10مرلہ کے پلاٹ فراہم کرنا تھے،من پسند افراد کو خلاف قانون ایک کنال کے پلاٹ دئیے گئے،نیب نے تفتیش شروع کیں تو مبینہ طور پر پلاٹوں کی منسوخی کا حکم دیدیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »

شہباز شریف لندن سے کب واپس آئیں گے ؟سینئر رہنما نے بتا دیاشہباز شریف لندن سے کب واپس آئیں گے ؟سینئر رہنما نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نوازشریف سے ملاقات میں وطن واپسی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت مستردمنی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت مستردمنی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد LHC MoneyLaundering HamzaShehbaz Dismisses Bail Assets Income Case pmln_org president_pmln PMLNPunjabPk HighCourt Lahore
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:58