آئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقع Pakistan PTIGovernment PMImranKhan FederalCabinet PMLQ MQMPakistan pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Asad_Umar PElahiofficial KhalidMaqboolSiddiqui
کے سیاسی حلقوں میں یہ بات عام کہی جا رہی ہے کی آئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میںکچھ تبدیلیاں متوقع ہیں متحدہ اور ق لیگ کومزید ایک ایک وزارت کے ساتھ ساتھ بلوچستان نیشنل پارٹی کو بھی اقتدار کے ثمرات سے مستفیض ہونے کا موقع ملے گا ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیربرائے پلاننگ اسد عمرنے بھی تصدیق کی کہ وزیراعظم عمران خان یہ سوچ رہے ہیں کہ وہ وفاقی کابینہ سے کچھ وزراءکو تبدیل کردیں۔
انھوں نے کہا کہ وزیراعظم باقاعدہ طور پر وزراء کی کارکردگی کو دیکھتے رہتے ہیں۔انکا مزید کہنا ہے کہ ہمارے بہت سے ایسے وزراء موجود ہیں جو کہ میڈیا پر جا کر غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہیں، انکو عمران خان کی جانب سے بارہا روکا بھی گیا ہے لیکن وہ پھر بھی ایسے بیانات دیتے رہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاق میں پہلے بھی بہت سے وزراء کے قلمدان تبدیل کیے ہیں اور بہت سے وزراءکو وزارت سے بھی فارغ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »
نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نیدرلینڈز میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکےنیدرلینڈز میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے Netherlands LetterBombs Explosion PostOffices NoInjures Amsterdam Police Investigation
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »