فلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظور SenatePakistan Palestine Resolution Passed
ضرور پڑھیں: ایوان میں نام نہاد صدی کے معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔
قرارداد میں خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام ، تمام فلسطینیوں کی ان کے گھروں اور اسرائیل کی طرف سے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قبضے میں لی گئی زمین کی واپسی جس پر اسرائیلی بستیاں قائم کی گئی ہیں اور فلسطینیوں کے خلاف جارحانہ کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا۔ ایوان نے حکومت پر زور دیا کہ وہ متفقہ لائحہ عمل وضع کرنے کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کیلئے اقدامات کرے۔انہوں نے حکومت پر اس معاملے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کیلئے اقدامات کرنے پر بھی زور دیا۔ان میں اسلام آباد ہائی کورٹ بل 2020 ، اسلام آباد تحفظ صارفین بل 2020 اور انسداد دہشتگردی بل 2020 شامل ہیں۔کیماڑی میں گیس اخراج سے ہلاکتیں 5 ہو گئیں
وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ تحریک التوا پر بحث سمیٹتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھ »
عراق میں غیر ملکی افواج کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ - ایکسپریس اردوکسی بھی گروپ نے راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی
مزید پڑھ »
ووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
فیصل آباد: شیخوپورہ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان
مزید پڑھ »