فیصل آباد: شیخوپورہ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان

پاکستان خبریں خبریں

فیصل آباد: شیخوپورہ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

فیصل آباد: فیصل آباد کے قریب شیخوپورہ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہو گئی۔  فیصل آباد کے نواح میں شیخورہ پورہ روڈ پر روئی سے بھرا ہوا ٹرک کھرڑیا

فیصل آباد: فیصل آباد کے قریب شیخوپورہ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہو گئی۔

فیصل آباد کے نواح میں شیخورہ پورہ روڈ پر روئی سے بھرا ہوا ٹرک کھرڑیانوالہ کی جانب جا رہا تھا کہ اسی دوران بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانے کے باعث ٹرک میں آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ٹرک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی روئی اور ٹرک جل کر خاکستر ہوگیا۔ جبکہ ریسکیو 1122 کی دو ٹیموں نے تین گھنٹے کی مسلسل کاوشوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہوگیا تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے محفوظ رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: فائرنگ کے واقعےمیں 2 بھائی جاں بحقفیصل آباد: فائرنگ کے واقعےمیں 2 بھائی جاں بحقفیصل آباد: فائرنگ کے واقعےمیں 2 بھائی جاں بحق Firing Incident Claims Lives Faisalabad OfficialDPRPP DCFaisalabad GOPunjabPK
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئےدورہ پاکستان میں یو این سیکریٹری جنرل کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UnitedNations
مزید پڑھ »

میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجمیئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ
مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے حامل ملزمان گرفتاراسلام آباد: ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے حامل ملزمان گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:28:48